۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 17, 2024
امام جمعہ شہر شاہرود
کل اخبار: 1
-
امام جمعہ شہر شاہرود:
خداوندعالم کی توحید کے بعد سب سے بڑی عبادت ماں باپ سے حسن سلوک ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین عباس امینی نے کہا: خداوند عالم کی توحید کے اقرار کے بعد سب سے عظیم عبادت ماں باپ سے حسن سلوک ہے۔