۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۶ شوال ۱۴۴۵
|
May 5, 2024
امام جمعہ شہر کنگان
کل اخبار: 3
-
امام جمعہ شہر کنگان:
امریکی انسانی حقوق، صدی کا سب سے بڑا جھوٹ اور بدترین مذاق ہے
حوزہ / ایران کے شہر کنگان کے امام جمعہ نے امریکہ میں ہفتہ انسانی حقوق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اامریکی انسانی حقوق، صدی کا سب سے بڑا جھوٹ اور بدترین مذاق ہے کیونکہ امریکہ خود انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں میں سے ہے۔
-
امام جمعہ شہر کنگان:
قرآن کریم نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کو خیر کثیر کے عنوان سے یاد کیا ہے
حوزہ / ایران کے شہر کنگان کے امام جمعہ نے کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے افتخارات میں سے ہے کہ قرآن مجید نے انہیں خیر کثیر کے عنوان سے یاد کیا ہے۔
-
حاجتمندوں کی عزت و تکریم کرنا حضرت ولی عصر(عج) کی خوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے,امام جمعہ شہر کنگان
حوزہ / شہر کنگان کے امام جمعہ نے حاجتمندوں، یتیموں اور کم درآمد افراد کوانقلاب اسلامی کا اصلی مالک قرار دیتے ہوئے کہا: آج امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی خوشنودی حاصل کرنے کا ایک راستہ اس گروہ کے افراد کی عزت و تعظیم کرنا ہے۔