امام جمعہ قم
-
ملک کی ترقی چاہئے تو انتخابات میں شرکت کریں: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ انتخابات میں عوام کی شرکت جتنی زیادہ شاندار ہوگی، یہ نظام ولایت اتنا ہی نکھر کر سامنے آئے گا، اور دشمن کی اس نظام ولایت کو کمزور کرنے کی تمام کوشش ناکام ہوتی چلی جائے گی، اگر عوام کو ملک کی ترقی چاہئے تو انتخابات میں بھرپور شرکت کرنی ہوگی تاکہ حکومت پوری قوت کے ساتھ قوم کے حقوق پورا کر سکے۔
-
اربعین ایک عالمی انقلاب میں تبدیل ہو گیا ہے/ یورپ کی دوغلا پالیسی سب پر واضح ہو رہی ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزه/ امام جمعہ قم نے یورپ ممالک کی دوغلا پالیسیوں پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپ میں ایک طرف قرآن مجید کو نذرِ آتش کیا جاتا ہے، حجاب پر پابندی عائد کی جاتی ہے اور فلسطینیوں اور لبنانیوں کو اپنے دفاع سے روکا جاتا ہے اور دوسری طرف سے امریکہ کی یوکرائنی جنگ میں مداخلت اور اسلحہ جات کی ترسیل آزاد ہے یہ یورپ کی وہ دوغلا پالیسیاں ہیں کہ جو سب پر واضح ہیں۔
-
جب تک ہم خاموش تماشائی بنے رہیں گے توہین کا سلسلہ جاری رہے گا، امام جمعہ قم
حوزہ/ آیت اللہ حسینی بوشہری نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی توہین پر ایرانی وزارتِ خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک کے سربراہان کو فوری طور پر اجلاس بلا کر اس توہین آمیز اقدام کی مذمت اور سوئیڈش کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرنی چاہیئے، کیونکہ جب تک ہم خاموش تماشائی بنے رہیں گے یہ حد سے بڑھتے رہیں گے۔
-
امام جمعہ قم:
انقلاب اسلامی کے ثمرات سے چشم پوشی خطرناک ہے
حوزہ/ ایران کے شہر قم کی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا: مثبت تنقید پر توجہ نہ دینا درست کام نہیں ہے لیکن انقلاب اسلامی کے ثمرات سے چشم پوشی کرنا خطرناک ہے۔