۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
امام جمعہ کنگان
کل اخبار: 1
-
حجت الاسلام محمود محمودی:
دنیا کے تمام انحرافات کی وجہ غدیر سے دوری ہے
حوزہ / امام جمعہ کنگان نے کہا: غدیر کی ثقافت میں انسانی معاشرے کے تمام بحرانوں کا حل موجود ہے کیونکہ موجودہ دنیا کا بحران انتظامی امور میں بے عدالتی کا بحران ہے اور دنیا طاغوتوں کی اسیر ہو چکی ہے۔ ایسے میں غدیر انسانی سعادت کا سب سے بہترین اور کاملترین ذریعہ ہے اور دنیا کے تمام انحرافات کی وجہ غدیر سے دوری ہے۔