حوزہ/ دارالایتام حضرت سکینہ بنت الحسین(س) کے احاطے میں امام جمعہ کوئٹہ و پرنسپل جامعہ امام صادق علامہ محمد جمعہ اسدی کے دست مبارک سے اہل بیت (ع) اسکول کا افتتاح ہوا۔
حوزہ/ امام جمعہ کوئٹہ اور جامعہ امام صادق علیہ السلام کے پرنسپل علامہ جمعہ اسدی نے سانحۂ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سانحۂ پشاور کالعدم جماعتوں کو ملنے والی ڈھیل کا نتیجہ ہے؛…