امام حسین اور نماز (1)

  • امام حسین (ع) اور نماز

    مقالات و مضامینامام حسین (ع) اور نماز

    حوزہ/منبر اور سوشل میڈیا پر کچھ افراد یہ جملہ بڑے زور و شور سے نقل کر رہے ہیں کہ حسینی کے لیے یہ ثابت کرنا ضروری نہیں ہے کہ وہ نمازی ہے، لیکن نمازی کے لیے یہ ثابت کرنا ضروری ہے کہ وہ حسینی ہے۔