۱ خرداد ۱۴۰۳
|۱۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 21, 2024
امام حسین علیہ السلام سے دوری
کل اخبار: 1
-
شیخ عیسی قاسم:
بحرین میں امام حسین علیہ السلام سے جنگ جاری ہے
حوزہ / بحرین میں اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اپنے ایک بیانیہ میں ماہ محرم الحرام کی مجالس کو محدود کرنے کے سلسلہ میں حکومت بحرین کے کرونا وائرس کو بہانہ بنا کر مجالس امام حسین(علیہ السلام) کو محدود کرنے کے اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔