۲۶ شهریور ۱۴۰۳ |۱۲ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 16, 2024

امام حسین فاتح کیوں؟

کل اخبار: 2
  • واقعۂ عاشورا کی تاریخی اہمیت اور شعائر حسینی

    واقعۂ عاشورا کی تاریخی اہمیت اور شعائر حسینی

    حوزہ/اسلامی کیلنڈر کے پہلے ماہ یعنی ماہِ خون و قیام محرم الحرام کی آمد کے ساتھ پوری دنیا میں لوگ امام بارگاہوں، مساجد اور دیگر مقامات میں قافلۂ حسینی کی عزاداری منعقد کرتے ہیں۔ ماہ محرم و صفر میں لوگ کسی نہ کسی طرح امام حسین اور اہل بیت سے اپنے عشق و محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہرکوئی اپنے طور پر اس راہ میں کوئی نہ کوئی قدم اٹھاتا ہے۔اس دوران عزاداری امام حسین علیہ السلام کے انعقاد کے سلسلے میں مختلف موضوعات زیر بحث آتے ہیں جن میں سے ایک اہل بیت کی تاریخ وسیرت کی شناخت ہے۔

  • امام حسینؑ فاتح کیوں؟ آیت اللہ سید علی خامنہ ای

    مبلغین کے لیے اہم نکات:

    امام حسینؑ فاتح کیوں؟ آیت اللہ سید علی خامنہ ای

    حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا: حسین بن علی (ع) واقعی میں کامیاب و کامران ہوئے؛ کیونکہ جو کام آنحضرت انجام دینا چاہتے تھے وہ انجام پایا، لہٰذا آپ (ع) کامیاب ہو گئے اور تمام انبیائے الٰہی بھی کامیاب ہوئے۔