۳۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 19, 2024

امام خمینیؒ کی سیاسی بصیرت

کل اخبار: 1
  • امام خمینیؒ کی سیاسی بصیرت کا ایک نمونہ

    امام خمینیؒ کی سیاسی بصیرت کا ایک نمونہ

    حوزہ/ تحریک انقلاب کے دوران میں نے کچھ لوگوں کی ظاہرداری اور اسلام نمائی کی وجہ سے ان کا تذکرہ کیا اور ان کی تعریف کی۔ بعد میں محسوس کیا کہ میں ان کی دھوکہ دہی سے دھوکہ کھا گیا ہوں۔ یہ تعریفیں اس وقت کی گئی تھیں جب وہ خود کو اسلامی جمہوریہ کے بہی خواہ اور وفادار کے عنوان سے پیش کررہے تھے۔ ان چیزوں سے سوئے استفادہ نہ ہونے پائے۔ ہر کسی کے بارے میں اس کی موجودہ کیفیت ہی معیار ہے۔