حوزہ / مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) کے سربراہ نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو اس عظیم شخصیت کی سیرت کا مطالعہ کرنا چاہئے۔