امام خمینی رح
-
آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی:
امام خمینی (رح) نے گذشتہ صدی میں عالم اسلام کی کھوئی ہوئی عزت کو بحال کیا
حوزہ / عراق کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ بشیر نجفی نے کہا: امام خمینی (رح) نے معارفِ اسلام اور اہل بیت (ع) کی تعلیمات کو دوبارہ زندہ کیا۔
-
حجت الاسلام مصباح:
امام خمینی (رح) نے ایران کو عزت و اقتدار کی بلندی تک پہنچایا
حوزہ/ امام جمعہ بہار نے کہا: حضرت امام خمینی (رح) نے ایرانیوں کے قومی عزت اور تشخص کو زندہ کیا۔ الحمد للہ ایران اس وقت ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان کے لحاظ سے دنیا میں سرفہرست ہے۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
خمینی کسی شخص کا نام نہیں بلکہ ایک عادلانہ نظام اور جمہوریت کا نام ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: حضرت امام خمینی (رح) کی جدوجہد نے ایک ایسے نظام کو متعارف کرایا جس کی ضرورت آج دنیا بھر میں شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔ نظام ولایت ہی خط امام (رح) ہے جس پر گامزن رہ کر مستضعفین اور مظلوموں کی مدد کی جا سکتی ہے۔
-
امام خمینی رح نے حکومت اسلامی کا عملی نفاذ کرکے ثابت کیا کہ آج بھی مسلمان اگر بیدار ہوں تو حکومت اسلامی قائم ہو سکتی ہے، مولانا سید علی بنیامین نقوی
امام جمعہ مرکزی جامعہ مسجد امام زمانہ عج سید کسراں ضلع راولپنڈی نے کہا کہ انقلاب اسلامی کا نفاذ بڑی قربانیوں کے بعد ہوا، لیکن اس انقلاب اسلامی کی حفاظت اس سے بھی مشکل ہے، مسلسل بیالیس سالوں سے امریکہ و اسرائیل طاغوتی طاقتیں مسلسل انقلاب اسلامی کو خراب کرنے اور ختم کرنے کے در پے ہیں، یہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بصیرت و دور اندیشی ہے کہ طاغوت ابھی تک اپنے گھناؤنے کھیل میں اور اپنی عیاری و مکاری میں کامیاب نہ ہوسکا۔
-
انقلاب جمہوری اسلامی ایران پوری دنیا میں اسلام کی صحیح تصویر کے نام سے پہچانا جارہا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن اشفاق وحیدی نے کہا کہ ہر دور میں عوام نے ایسے حالات کا سامنا کیا جس وجہ سے عوام میں مایوسی اور پریشانی میں اضافہ ہوا اور عوام امام خمینی جیسا لیڈر تلاش کر رہی ہے۔
-
امام خمینی رح نے عالم اسلام کو شعور دیا کہ آپ کا دشمن امریکہ ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کانبرا میں خطبہ جمعہ کے دوران کہا کہ اس دور کے طاغوت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اگر بات کی ہے تو وہ جمہوری اسلامی ایران ہے۔