امام رضا (ع)
-
عشرہ کرامت اور بہن بھائی کے رشتے میں استحکام پر توجہ ...حجۃ الاسلام سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ پہلی ذیقعدہ سے لیکر ۱۱ ذی قعدہ تک کے اس عشرہ کو عشرہ کرامت کہا جاتا ہے جس کی ابتداء بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت سے ہو تی ہے اور ۱۱ ذی قعدہ کو امام رضا علیہ السلام کی ولادت پر اسکا اختتام ہوتا ہے۔
-
روضہ مطہر رضوی میں امام رضا (ع) اور ادیان کے مکالمے کے زیر عنوان بین الاقوامی نشست کا انعقاد
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے امام رضا اور ادیان کے مکالمے کے عنوان سے ایک بین الاقوامی نشست منعقد ہوئی جس میں ایران، لبنان، اسپین اور ہندوستان جیسے ملکوں سے مختلف ادیان و مذاہب کے کے علما، دانشوروں اور مفکرین نے شرکت کی۔
-
تعلیم و تعلم امام رضا (ع) کا سب سے اہم پیغام، مولانا محبوب مہدی شکاگو
حوزہ/ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا، ایران کلچرہاؤس ممبئی، اور ایس این این چینل کی جانب سے امریکہ، یورپ، آسٹریلیا، افریقہ، اور ہندوستان کے مشاہیر و جیّد علماء کے نہایت ہی جاذب ودلکش وَ عالمانہ بیان کے ساتھ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آن لائن انٹرنیشل کانفرنس کا انعقاد ہوا۔