۲۴ آذر ۱۴۰۳
|۱۲ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 14, 2024
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف
کل اخبار: 1
-
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف حکم خدا سے ظہور فرمائیں گے: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ مولانا سید احمد علی عابدی نے خداوند عالم کی قدرت اور ارادہ کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: اس کے ارادے کو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی خدا سب پر فوقیت رکھتا ہے اور دنیا کی کوئی بھی سپر طاقت اپنی ساری طاقتیں سمیٹ کر بھی خدا کے ارادے میں ایک ذرہ بھی کمی نہیں لا سکتی۔