امام زمانہ کے ظہور کا زمینہ
-
طلباء ظہور امام مہدی (عج) کی زمینہ سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں: مدیر حوزہ علمیہ خواہران
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین فاضل نے طلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: طلباء کو چاہئے کہ وہ اپنی معرفت میں مزید اضافہ کریں، محنت سے درس پڑھیں اور کسب تقویٰ کی جانب خصوصی توجہ دیں تاکہ لوگوں کے دلوں کو حضرت حجت علیہ السلام کے ظہور کے لئے آمادہ کیا جا سکے۔
-
اربعینِ حسینی (ع) تہذیبِ تشیع کا عملی نمونہ
حوزہ/چوده سو سال سے دلوں پر جس شخصیت کی حکومت ہے اسے حسین ابن علی(ع)کہتے ہیں۔حسین(ع)سے منسوب ہر چیز نرالی اور ہر کام منفرد ہے۔یہاں سے ہمیں امام حسین(علیہ السلام) کی الہی اور ملکوتی شخصیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔حسین علیہ السلام وہ ہیں کہ جس کا تذکرہ،موجب سکون اور جس کا نام،باعث رشد اور جس کی یاد،دلوں کا چراغ ہے۔
-
عراق؛ دفتر آیت اللہ العظمی حکیم:
حضرت مہدی (عج) کی آمد کا مطلب اہل ایمان کے لئے ایک نئی ذمہ داری کا آغاز ہے
حوزہ/ دفترحضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم کی جانب سے ایک بیان میں کہا: حضرت مہدی (عج) کی آمد کا مطلب ایک نئی ذمہ داری کا آغاز ہے جس کا مومنین کو متحمل ہونا چاہئے۔
-
ویڈیو/ امام حسن عسکری (ع) نے امام زمانہ کے ظہور کا زمینہ لوگوں کے درمیان کس طرح فراہم کیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام نصرت علی جعفری نے "امام حسن عسکری (ع) نے امام زمانہ کے ظہور کا زمینہ لوگوں کے درمیان کس طرح فراہم کیا" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔ پیشکش: مجمع جہانی اہلبیت علیہ السلام