حوزہ / علماء تہران میں سے ایک آیت اللہ سید حسن سعادت مصطفوی نے زندگی بھر کی علمی اور تبلیغی کاوشوں اور زحمات کے بعد آج اس دارفانی کو الوداع کہہ دیا۔