امام کاظم علیہ السلام
-
امام کاظم (ع) پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس دنیا بھر کے مفکرین اور علماء کی موجودگی میں منعقد ہوگی
حوزہ/حرم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام میں آج 1 جولائی 2024 کو امام کاظم (ع) پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس (الإمام الکاظم علیه السلام الدولی الثانی) دنیا بھر کے مفکرین اور علماء کی موجودگی میں منعقد ہوگی۔
-
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کا زمانہ اور موجودہ منظر
حوزہ /مکہ معظمہ، مدینہ منورہ، کربلائے معلہ، نجف اشرف، کوفہ، شام، بصرہ، کاظمین، مشہد و خراسان کی تاریخ کا نہایت سنجیدہ مطالعہ اور حالات و مناظر کا مشاہدہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ کل کے حالات کیسے تھے، آج کے حالات کیسے ہیں اور آنے والے کل کے حالات میں کیا کوئی تبدیلی ممکن ہے؟
-
ائمہ علیہم السلام نے اپنے شیعوں کو کبھی ان کے حال پر تنہا نہیں چھوڑا
حوزہ/ حجۃ الاسلام کمال محمدی نے کہا: تمام ائمہ معصومین علیہم السلام نے شکوک و شبہات سے نمٹنے میں وقت اور جگہ کے تقاضوں کے مطابق شیعوں کو جواب دیا ہے اور انہیں کبھی بھی ان کے حال پر تنہا نہیں چھوڑا ہے۔
-
امام کاظم (ع) کے کلام میں؛ باپ پر بچے کے چار فرائض !
حوزہ / بو علی سینا یونیورسٹی میں دفتر نمائندگی ولی فقیہ کے سرپرست نے کہا: قرآن کی آیات اور معصومین علیہم السلام کی روایات کے مطالعہ سے ہم مشاہدہ کرتے ہیں کہ دینی تعلیمات کتنی دقیق اور جامع ہیں اور ان پر عمل پیرا ہونا انسانی کامیابی کی ضمانت ہو سکتا ہے۔
-
درس اخلاق:
اہل بیت اطہار (ع) نے محاسبہ نفس کے سلسلے میں کیا فرمایا؟
حوزہ/ حضرت امام صادق (ع) نے فرمایا: اپنی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاؤ، بیمار ہونے سے پہلے صحت سے، ناتوانی سے پہلے اپنی توانائیوں سے، اور موت سے پہلے اپنی حیات سے فائدہ اٹھاؤ۔