۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

امام کی پیروی

کل اخبار: 1
  • امام کی پیروی دنیا اور آخرت کی خوش بختی کا باعث ہے، حجت ‌الاسلام‌ سید حسین مؤمنی

    امام کی پیروی دنیا اور آخرت کی خوش بختی کا باعث ہے، حجت ‌الاسلام‌ سید حسین مؤمنی

    حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: جو دنیا کے پیچھے جاتا ہے وہ صرف مشکلات اور بے سکونی میں گرفتار رہتا ہے۔ جبکہ جس کی توجہ آخرت کی طرف ہوتی ہے وہ بلند مرتبہ کا مالک ہوتا ہے کیونکہ اولیاء الہی ہمیشہ آخرت کی فکر میں رہتے ہیں اور جس شخص کی توجہ امام معصوم علیہ السلام کی جانب ہوتی ہے وہ شخص بہترین شخص ہے کیونکہ اس وقت وہ اپنے پاس دنیا، آخرت اور امام معصوم علیہ السلام سب ہی کو رکھتا ہے۔