۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
امام علی نقی الہادی علیہ السلام
کل اخبار: 3
-
حرم مطہر امام رضا (ع) کے متولی:
ضرورتمند افراد کی خدمت ائمہ اطہار (ع) کے عمل کا تسلسل ہے
حوزہ / حرم مطہر امام رضا (ع) کے خادموں کو امام رضا علیہ السلام کی ثقافت، اخلاقیات اور تعلیمات کے عملی فروغ دینے والا ہونا چاہیے۔
-
امام علی نقی الہادی (ع) کے دور کے سخت ترین حالات اور آپکا طرز امامت
حوزہ/آپکی زندگی میں فقراء و محروم طبقہ کو خاص حیثیت حاصل تھی آپ انہیں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے انکی مشکلوں کو حل کرتے انکے مسائل کو سنتے اور انکی حاجتوں کو پورا کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتے تھے۔
-
امام علی نقی الہادی ؑ نے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانیت کی رہنمائی فرمائی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ حضرت امام علی نقی الہادی ؑ نے انفرادی اور ذاتی زندگی میںجہاں انسانوں کی رہنمائی فرمائی وہاں اجتماعی طرز زندگی اور حکمرانی جیسے معاملات میں بھی لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا اسی لئے آپ کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ ہے اور نمونہ عمل ہے۔