۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
امتحان
کل اخبار: 3
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں 69 امتحانی مراکز قائم
حوزہ/ امتحانی مراکز چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں قائم کیے گئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق، اسلام آباد 5، کراچی 10، لاہور 4، مظفرآباد میں 2،پشاور میں ایک ، گلگت 2، سکردو میں3 امتحانی مراکز قائم۔
-
آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیراہتمام مختلف اضلاع میں پری بورڈ امتحانات کا انعقاد
حوزہ/ پری بورڈ امتحان کا انعقاد کچہ پکہ کوہاٹ، اسلامیہ پبلک ہائی سکول کریز اورکزئی اور پاراچنار دی سٹی نالج سکول اینڈ کالج میں کیا گیا۔ امتحانات میں نویں اور دسویں جماعت کے 500 سے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔
-
فقط ایمان لانا کافی نہیں، انسانی زندگی امتحان سے عبارت ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں فرمایا کہ ہر شخص کا مختلف طریقوں سے امتحان لیا جاتا ہے، فقر و غربت، سرمایہ و ثروت، عہدہ و منصب اور کبھی صحت و بیماری آزمائش ہے، عبادات میں نماز کی بے حد اہمیت، اوّل وقت میں نما زکی ادائیگی شیعیت کی علامت ہے۔