امدادی سامان کی فراہمی
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے شام میں لبنانیوں کے درمیان خصوصی امدادی سامان تقسیم
حوزہ/لبنانی عوام کے لئے امدادی سرگرمیوں کے سلسلے میں حرم امام رضا علیہ السّلام سے وابستہ کرامت رضوی فاؤنڈیشن نے عوامی امداد اور مخیر حضرات کے تعاون سے شام میں لبنانی تارکینِ وطن کے درمیان بڑے پیمانے پر راشن تقسیم کیے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر متاثرین سیلاب بلتستان کے لیے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ کی سرپرستی، زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے چیئرمین مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر حسن میثمی دامت برکاتہ کے خصوصی تعاون اور اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام متاثرین سیلاب بلتستان کو امدادی سامان کی بروقت فراہمی کی گئی۔
-
محاصروں کے باوجود عراق کی جانب سے شام کیلئے امدادی قافلے روانہ + تصاویر
حوزه / عراق کی جانب سے شام کے زلزلہ زدگان کیلئے انسانی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ روز حزب اللہ عراق نے ایک نیا قافلہ حلب شہر روانہ کیا ہے۔
-
تحصیل جوہی، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل جوہی، صوبہ سندھ کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
ضلع جیکب آباد، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع جیکب آباد، صوبہ سندھ کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
نصیرآباد / وارہ، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع قمبر شہدادکوٹ صوبہ سندھ کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
تحصیل دادو، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل دادو، صوبہ سندھ کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
ضلع سکھر، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع سکھر، صوبہ سندھ کے زیر انتظام، ضلع سکھر کی تحصیلوں میں امدادی سامان فراہم کیا گیا۔
-
تحصیل ڈوکری / باقرانی، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل ڈوکری/ باقرانی، صوبہ سندھ کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
تحصیل میہڑ، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل میہڑ، صوبہ سندھ کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں.
-
تحصیل کے این شاہ، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل کے این شاہ، صوبہ سندھ کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
تحصیل جوہی، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل جوہی صوبہ سندھ کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں.
-
ضلع قمبر شہداد کوٹ، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع قمبر شہدادکوٹ صوبہ سندھ کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
نوشہرہ سادات، جھل مگسی، بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ بلوچستان کے زیر انتظام، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
بالان شاخ، بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ بلوچستان کے زیر انتظام اور شیعہ علماءکونسل پاکستان، بلوچستان کے سنئیر رہنماء زوار بابو عبدالرحمن چھلگری بلوچ کی نگرانی میں، سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔