۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024

امریکا مردباد

کل اخبار: 2
  • واضح ہوچکا ہے کرونا وائرس امریکہ نے بنا کر پھیلایا ہے، علامہ سید جواد نقوی

    واضح ہوچکا ہے کرونا وائرس امریکہ نے بنا کر پھیلایا ہے، علامہ سید جواد نقوی

    حوزہ/علامہ سید جواد نقوی نے مسجد بیت العتیق لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیدیا ہے، 110 ممالک سے زیادہ میں یہ وائرس پہنچ گیا ہے، لیکن کوئی تباہی نہیں ہوئی، لیکن میڈیا نے اس حوالے سے زیادہ دہشت پھیلا رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک چین سمیت دنیا بھر میں ہلاکتیں ساڑھے تین ہزار ہیں، امریکہ نے تمام یورپی ممالک کا داخلہ بند کر دیا ہے.

  • ایران "امریکہ مردہ باد" کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا+تصاویر

    ایران "امریکہ مردہ باد" کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا+تصاویر

    حوزہ/ 30 دسمبر 2019 کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام اپنی تاریخی اور بھرپور شرکت سے پوری دنیا پر ثابت کیا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اس راہ میں قربانیاں دینے کیلئے تیار ہیں۔