۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024

امریکہ اور اسرائیل کی سازش

کل اخبار: 1
  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کی نگاہ میں عالم دین کا سب سے اہم فریضہ 

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کی نگاہ میں عالم دین کا سب سے اہم فریضہ 

    حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کئی سال پہلے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے فرمایا کہ آج ، ہمارے دشمن بہت پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ یہ تجزیہ نہیں ہے ، یہ معلومات کی بنا پر عرض کر رہا ہوں،انسان ان میں سے بہت سی چیزوں کا علم رکھتا ہے۔ دشمن پیسہ خرچ کرتے ہیں تاکہ ایرانی مسلمان، مؤمن اور انقلابی جوانوں کے ذہنوں کو بھڑکایا جا سکے۔