حوزہ/ برطانوی پارلیمنٹ میں مسلم رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے مطالبہ کیا کہ اس ملک میں اسلام اور پیغمبر اسلام (ص) کے خلاف توہین کو بھی جرم قرار دیا جائے۔
حوزہ/ برطانوی دارالحکومت اور متعدد امریکی شہروں کے ہزاروں شہریوں نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی نکالی اور مارچ کیا۔