امریکہ حقوق بشر کا دشمن
-
امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا علمبردار ہے: سربراہ جامعۃ المصطفی
حوزہ/ ایران کے شہر گرگان میں حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے ایران کے شہر گرگان میں " رہبر انقلاب کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق " کے موضوع پر منعقد پانچویں بین الاقوامی کانفرنس میں کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا علمبردار ہے، امریکہ کا اصلی چہرہ اور اس کے جرائم دنیا کو بتانا تمام علمی مراکز کی ذمہ داری ہے تا کہ نوجوان نسل ان حقائق سے آگاہ رہیں۔
-
وزارت برائے انسانی حقوق یمن:
امریکی پالیسیاں یمن میں قیام امن اور جنگ کے خاتمے میں رکاوٹ
حوزہ/وزارت برائے انسانی حقوق یمن نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی پالیسیاں اب بھی یمن میں قیامِ امن،جنگ اور محاصروں کے خاتمے میں رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔
-
امریکہ، اسرائیل اور آل سعود تباہی کے دہانے پر ہیں، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین نے حرم مطہر امام رضا علیہ السلام اور ایرانی کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی سمیت 16 اداروں پر پابندی عائد کرنے کی امریکی مجرمانہ اور غیر قانونی کارروائی پر حیرت کا اظہار کیا اور اسے انتہائی احمقانہ اقدام قرار دیا۔
-
ٹرمپ کا دور انسانی حقوق کے لئے تباہ کن، ایمنسٹی انٹرنیشنل
حوزہ/ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کینتھ روتھ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی دور انسانی حقوق کے لئے تباہ کن تھا۔