حوزہ / امریکی سیاسی تجزیہ کار نے سردار سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کو ایک وحشیانہ جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وحشیانہ جرم کا مقصد خطے میں تناؤ بڑھانا تھا۔
حوزہ/ امریکی تجزیہ کار انتھونی کارٹولوچی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سردار حاج قاسم سلیمانی کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا قتل بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جان بوجھ کر کیا…