۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

امریکی جاسوسی کے اڈے

کل اخبار: 2
  • امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ، دنیا میں سامراج کی ہیبت کے زوال کا آغاز

    امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ، دنیا میں سامراج کی ہیبت کے زوال کا آغاز

    حوزہ/ بیسویں صدی، امریکی خوابوں کی صدی ہے، وہ امریکا جو ہمیشہ دعوی کرتا تھا کہ دنیا، اس کے اشاروں پر چلتی ہے۔ سن 1991 میں سوویت یونین کا شیرازہ بکھر جانے اور دنیا کے یک قطبی ہو جانے کے بعد بش سینیر نے اسی دعوے کے تسلسل میں پچھلے عالمی نظام کے خاتمے کی بات کہی جبکہ سیاسی مفکرین اور تجزیہ نگاروں نے بھی ان کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے دنیا پر امریکا کے بلا شرکت غیرے راج کرنے کے عہد کی شروعات اور امریکی صدی کے آغاز کی نوید دی اور کہا کہ اب آئندہ امریکی طرز زندگی، اقدار اور ثقافت ساری دنیا میں رائج ہوگی۔ 

  • امریکی سفارت خانے میں محرّم نوحہ و ماتم، امریکی جاسوسی کے اڈے کے اندر آیت اللہ خامنہ ای کی تقریر

    امریکی سفارت خانے میں محرّم نوحہ و ماتم، امریکی جاسوسی کے اڈے کے اندر آیت اللہ خامنہ ای کی تقریر

    حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی: میں نے اسی وقت جاسوسی کے اڈے کے اندر ایک تقریر بھی کی، ان لوگوں نے دس بارہ دن، وہاں مجلس بھی منعقد کی کیونکہ محرم کے ایام آ گئے تھے۔ تہران کی تمام انجمنیں، ماتم کرتے ہوئے وہاں جاتی تھیں۔ ہر رات وہاں اکٹھا ہوتے تھے اور مجلس و ماتم کا انعقاد ہوتا تھا۔ ہر رات ایک ذاکر وہاں جاتا تھا۔ ایک رات میں بھی وہاں گيا۔ مجھے یاد ہے کہ وہ تقریر بڑی زبردست اور پرجوش ہوئي۔