حوزہ / لبنانی مختلف جماعتوں ، اداروں اور قومی شخصیات نے ایک اجلاس بلایا اور اس اجلاس کے ذریعے ، شام کی فضائی حدود میں ایرانی ہوائی جہاز پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
حوزہ / لبنان میں ایرانی سفیر محمد جلال فیروز نیا اور ایرانی ثقافتی امور کے مشیر عباس خامہ یار نے ماہان مسافر بردار طیارے پر امریکی لڑاکا جیٹ طیاروں کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مسافروں…