ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے عراق کے دارالحکومت بغداد پہونچنے پر اپنے بیان میں کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔
حوزہ/ فالح الفیاض نے بغداد میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان ناکام کوششوں سے ہماری افواج کے ارادوں کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ایران کے سفارتی اور قانونی اقدامات پر روشنی ڈالی۔