حوزہ/امریکی سپریم کورٹ نے اہم مقدمہ کا فیصلہ کرتے ہوئے اسقاط حمل کو غیر قانونی قرار دے دیا، وہائٹ ہاؤس کی جانب سے فیصلے پر کڑی تنقید کی گئی۔