۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024

امریکی صدر زیر زمین بنکر

کل اخبار: 2
  • میں سانس نہیں لے سکتا

    میں سانس نہیں لے سکتا

    حوزہ / اگر مبحوس الحواس صدر ٹرمپ پاگل پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ بیان نہ دیتا کہ ” مظاہرین نے واٸٹ ہاٶس میں داخل ہونے کی کوشش کی تو انہیں خونخوار کتوں اور جدید ہتھیاروں کا سامنا کرنا ہوگا“ تو شائد لوگ واٸٹ ہاٶس کا گھیراٶ نہ کرتے۔ اور ٹرمپ  واٸٹ ہاٶس کے زیر زمین بنکرز  میں پناہ لینے اور  پھر خفیہ راستے سے بھاگنے پہ مجبور نہ ہوتا.

  • امریکی صدر زیر زمین بنکر میں چھپ گئے

    امریکی صدر زیر زمین بنکر میں چھپ گئے

    حوزہ/امریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔