امریکی غلامی
-
آزادی کے بغیر ترقی ممکن نہیں؛ ہم آئی ایم ایف کے غلام بنے ہوئے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کے بغیر ترقی ممکن نہیں؛ ہم آئی ایم ایف کے غلام بنے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں امریکی غلامی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، علامہ وسیم معصومی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے صدر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں عجب سیاسی صورتحال ہے، عالمی استعمار کی سازشوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
لبنان کے انتخابات میں امریکی غلاموں کی شکست اقوام عالم میں عوامی نفرت کی غماز ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما: جس حزب اللہ کو شیطان بزرگ امریکہ دھشتگرد قرار دیتا وہ لبنانی عوام کی مقبول ترین جماعت ہے۔ لبنانی عوام نے امریکی منصوبے خاک میں ملا دیئے۔
-
امریکی غلامی کو ہم کبھی قبول نہیں کریں گے، علامہ اعجاز حسین بہشتی
حوزہ/ ہم مکتب تشیع نہ تاریخ میں کبھی کسی ظالم و جابر کے سامنے تسلیم نہیں ہوئے ہیں اور نہ ہی آئندہ کبھی ہوں گے۔ ہم نے ہمیشہ سے مظلومین کا ساتھ دیا ہے اور آج جب وطن عزیز پر مشکل پڑی ہے تو ہم ہمیشہ کہ طرح اپنے ملک کے دفاع کریں گے اور کسی کی غلامی کو قبول نہیں کریں گے۔