۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
امن اور ہم آہنگی
کل اخبار: 2
-
امن اور ہم آہنگی کیلئے علما، اساتذہ اور والدین اپنا کردار ادا کریں، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ علماء کرام اپنی دینی اور سماجی مقام کو استعمال کرتے ہوئے عوام کو امن پسندی اور ہم آہنگی کی ترویج کریں اساتذہ اپنے مقدس پیشے کے ذریعے ملک کے معماروں کے مستقبل کی آبیاری کریں۔
-
کرگل میں فلسفہ عزاداری امام حسین (ع)" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد:
امن اور ہم آہنگی کے لیے کام کرنا امام حسین (ع) کا راستہ ہے، مقررین
حوزہ/ مقررین نے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور شہادت کے فلسفے پر مفصل روشنی ڈالی اور معاشرے کے مختلف طبقات اور مختلف مذاہب کے درمیان امن اور ہم آہنگی پر زور دیا۔