امن وسلامتی
-
ہند و ایران کے معزز علماء کی مشترکہ نشست/ مقاصد الشریعہ اور پر امن بقائے باہمی پر تبادلہ خیال
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مشاورتی ادارے کی کوششوں سے ایران اور ہندوستان کے دانشوروں کی ایک مشترکہ نشست کا اہتمام کیا گیا تاکہ "مقاصد الشریعہ اور پر امن بقائے باہمی" کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
-
اسرائیل دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: امیر عبداللہیان
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا : اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا اور واضح خطرہ ہے ، میرا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ اس قابض اور نسل پرست حکومت سے عالمی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائے۔
-
مولوی محمد امین راستی:
امن و سلامتی کسی بھی معاشرے کے لئے سب سے اہم اور بنیادی نعمت ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا: امن و امان کسی بھی معاشرے کے لیے سب سے بنیادی اور اہم ترین نعمت سمجھی جاتی ہے اور جو لوگ عدم بصیرت یا عدم آگاہی کے سبب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں وہ گویا دشمن کے ایجنٹ ہیں اور ان سے سختی کے ساتھ نمٹنا چاہئے۔
-
آیت اللہ محمد علی گرامی:
اسلحہ کے ذریعے لوگوں میں خوف پھیلانے والا اگر چہ کسی کے قتل کا مرتکب نہ ہو پھر بھی محارب کہلائے گا
حوزہ / آیت اللہ محمد علی گرامی نے کہا: وہ لوگ جو ہتھیار وغیرہ کے استعمال کے ذریعہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کا باعث بنتے ہیں، خواہ وہ کسی کو قتل نہ بھی کریں پھر بھی وہ محارب شمار ہوتے ہیں۔ جن صورتوں میں محارب قتل کا باعث نہیں بنتا اس پر محاربہ کی دوسری حدود پھر بھی لاگو ہوتی ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
ایران کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں ایران کے شہر ایزہ اور اصفہان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران میں ہونے والی حالیہ بدامنی کی مذمت میں ایرانی ذاکرینِ اہل بیت (ع) کا اجتماعی مذمتی بیان
حوزہ / اہل بیت معصومین علیہم السلام کی مدح سرائی کرنے والے 400 سے زائد ایرانی ذاکرین کرام نے حالیہ بدامنی کی مذمت کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیانیہ جاری کیا ہے۔
-
سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
قائد اعظم کا پاکستان ایک ایسے خطے کا نام تھا جہاں ہر شخص امن و سلامتی کے ساتھ زندگی کر سکے
حوزہ/ ارض پاک پر بسنے والے تشیع قائد کے حقیقی پیروکار اور باوفا بیٹے ہیں جنہوں نے ہمیشہ وحدت و اخوت کا پرچار کیا۔ہم اتحاد و اخوت کے اس پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیں گے اور قائد اعظم کے فرمودات کو مشعل راہ سمجھتے ہوئے پوری ذمہ داری کے ساتھ عملی کوششوں کو جاری رکھا جائے گا۔
-
امن و سلامتی انسانوں کی اہم ضرورت، آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا کہ امن و سلامتی انسانی معاشرے کا سب سے اہم مسئلہ اور دیگر ترقی اور کامیابیاں امن و سلامتی کے سائے میں امکان پذیر ہیں اور یہ ایک اہم الٰہی نعمت ہے۔
-
کابل دہشتگردانہ حملہ افسوسناک،حکومت قاتلوں کو بے نقاب کریں، مولانا قمی
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سربراہ نے کہا کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے بے گناہ روزہ داروںکو بموں توپوں اور گولیوں کا نشانہ بنانا اسلامی اصول و قوانین کی کھلے عام خلاف ورزی ہے اس طرح کی مذموم کاروائیاں انجام دینے والے تک اسلام کی بو تک بھی نہیں پہنچتی ۔
-
سال نو کا آغاز، امن و سلامتی کی دعا سے کریں، محترمہ سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ سال 2021کے آغاز پر مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے کہا کہ سال ۲۰۲۰ کی ابتداء سے ہی کرونا وائرس جیسی خطرناک وبا نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لیا جسکے نتیجے میں بے شمار قیمیتی جانیں ضائع ہوئیں اور ابھی تک دنیا اس وبا کے تباہ کن اثرات سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پائی لیکن امید کرتے ہیں کہ نئے سال میں خداوند عالم کی رحمت سے ہم اس بیماری سے مکمل چھٹکارا حاصل کرلیں گے۔