اموات
-
ترکی میں پھر زلزلہ، لوگوں میں اور خوف و ہراس بڑھا
حوزہ/ اتوار کی رات مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 20 منٹ پر ملک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
افغانستان میں شدید سردی کی وجہ سے 70 لوگوں کی موت
حوزہ/ افغانستان میں شدید برف باری اور ہوا کے درجہ حرارت میں کمی کے بعد طالبان کی عبوری حکومت کی قدرتی آفات سے نمٹنے کی وزارت نے اعلان کیا کہ حالیہ دنوں میں سردی کی وجہ سے کم از کم 70 افراد کی موت واقع ہو گئ ہے۔
-
پاکستان میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث 30لاکھ افراد متاثر
حوزہ/ ملک پاکستان میں طوفانی بارش اور سیلاب نے نظام زندگی منجمد کردیا، سیلاب کے باعث 30 لاکھ افراد متاثر ہیں، جب کہ 313 بچوں سمیت ساڑھے آٹھ سو کے قریب افراد لقمہ اجل بنے اور 1300 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
سوڈان میں شدید بارش اور سیلاب کے سبب اب تک 83 افراد کی موت
حوزہ/ سوڈانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جون سے اب تک سیلاب میں 83 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
-
امریکہ میں موت کا گرم بازار
حوزہ/ یہ شرح اموات جاری رہی تو بہت جلد لاکھوں سے نکل کر ملینز میں چلی جائے گی۔ایسے نامساعد حالات میں اور ناسازگار صورتحال میں ایک طرف ایلوپیتھی، ہیوپیتھی اور ہربل میڈیسن کے ایکسپرٹ کو چاہئے کہ وہ سارا زور مختلف ویکسینز اور میڈیسن کی دریافت پر لگائیں ۔ یہ انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ہوگی۔