امیر قطر (5)
-
امیر قطر سے ملاقات میں رہبر انقلاب:
ایرانجامع شخصیت کے مالک صدر رئیسی کو کھو دینا سخت ہے لیکن ملک کی رفتار میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 22 مئی کی شام امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں حالیہ تلخ سانحے پر قطر کی تعزیت اور…
-
تمیم بن حمد آل ثانی:
جہانصہیونیوں کو غزہ میں جنگ و خونریزی سے روکا جانا انتہائی ضروری ہے
حوزہ / امیر قطر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے روکے جانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں عام شہریوں کے قتل عام پر ہمیں خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہئے۔
-
جہانفٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی تاریخی جیت پر امیر قطر کا اظہار خوشی
حوزہ/ میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس کے عرب صارفین نے ویلز کے خلاف ایران کی جیت پر ردعمل کا اظہار کیا اور اس فتح کو مبارکباد دی۔
-
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات:
علماء و مراجعکچھ عرب ممالک نے فلسطینیوں کی یورپی ملکوں جتنی بھی حمایت نہیں کی، علاقائی مسائل کی راہ حل آپسی مذاکرات، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے سیاسی و معاشی تعاون میں اضافے کی ضرورت پر زور…