حوزہ/ عراقی نیشنل فورسز اتحاد کے سربراہ،سید عمار حکیم نے عراق کے تمام مسائل کا بہترین اور مؤثر حل کو ایک طاقتور اور خودمختار ملک کی تعمیر قرار دیا ہے۔