انتشار
-
علامہ اشفاق وحیدی:
انتشار پھیلانا اور مذہب کے نام پر تفرقہ ایجاد کرنا دشمن کی پالیسیوں کا حصہ ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: ایسے عناصر مذہب کے نام پر فرقہ واریت پھیلا رہے ہیں۔ اسرائیل کی انسانیت کش پالیسیوں نے خطے میں بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے ۔ حضرت امام خمینی (رح) نے امت کو جوڑنے کے لیے جو امت مسلمہ کو نعرہ دیا اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔
-
سکردو، اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام علماء کانفرنس:
متنازعہ نصاب لا کر پری پلان اختلافات پیدا کر کے ملک میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش، مقررین
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ ہمارا شروع سے گلگت بلتستان کے حوالے سے یہی موقف رہا ہے کہ جی بی کو آئینی صوبہ بنایا جائے لیکن جی بی کے عوام کو کبھی کسی آرڈر تو کبھی کسی عبوری کے نام پر بے وقوف بنایا جارہا ہے جو کہ ہرگز ملک کے حق میں نہیں ہے۔
-
ریاست مدینہ کے دعویدار متنازع نصاب تعلیم کے نام پر قوم کو انتشار کا شکار کر رہے ہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل: یکساں نصاب کے نام پر مخصوص مسلکی سوچ کو قوم پر مسلط نہیں ہونے دیں گے،’ متنازع بنیاد اسلام بل‘ کے مسلط کرنے میں ناکامی کے بعد درود ابراہیمی میں تبدیلی اور اب متنازع نصاب تعلیم سے ثابت ہوگیا کہ موجودہ حکومت ضیاءالحق کی فرقہ وارانہ پالیسی سے بھی آگے نکل گئی ہے۔ نیز مجوزہ نصاب آئین اور وحدت امت اسلامی کے خلاف ہے۔