انتقال علامہ طالب جوہری
-
شاعرِ اہلِ بیت(ع) ریحان اعظمی انتقال کر گئے
حوزہ/بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ڈاکٹر ریحان اعظمی کئی روز سے علیل تھے۔ریحان اعظمی کی میت ملیر جعفرطیار امام بارگاہ منتقل کردی گئی مرحوم شاعر ریحان اعظمی نے کئی ہزار حمد ، نعت ، نوحے ، مرثیہ اور غزلیں تحریر کیں،ریحان اعظمی نے عالمی اور قومی سطح پر کئی تمغات اپنے نام کیئے۔
-
علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دفتر مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی تعلقات کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا اظہار افسوس
حوزہ / ایران دفتر مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی تعلقات کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین محسن قمی نے اپنے ارسال کردہ تعزیتی بیان میں علامہ طالب جوہری کے انتقال پر ملال کی ان کے لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے.
-
علامہ طالب جوہری کے انتقال پر آیت اللہ اعرافی کا اظہار افسوس
حوزہ / ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں علامہ طالب جوہری کے انتقال کی ان کے خانوادے کو تعزیت پیش کی.
-
علّامہ طالب جوہری طاب ثراہ کے سانحۂ ارتحال نے محرّم سے پہلے عزاداران مظلوم(ع) کربلا کو عزادار بنا دیا: مولانا محمد ظفر الحسینی
حوزه/آنے والے ایام عزا میں نہ صرف ارباب ایمان کی نظریں انہیں تلاش کریں گی بلکہ ہم سے زیادہ بیقراری اور شدّت کے ساتھ انہیں منبر ڈھونڈے گا۔
-
علامہ طالب جوہری کی دفاع اہلبیت ع اور بیان فضائل میں بے مثال خطابت ہمیشہ یاد کیا جائیگا: مولانا سید زکی حسن
حوزہ/مرحوم زندگی بھر منبروں سے محسن اسلام حضرت أبوطالب ع کے ایمان کو علمی اور عقلی دلائل سے ثابت کرتے رہے لہذا آپ ہی سے منسوب تاریخ میں اس دار فانی کو الوداع کہا اور ابدی نیند سو گئے۔
-
علامہ طالب جوہری کی رحلت پر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا تعزیتی بیان
حوزہ/مرکزی دفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نجف اشرف عراق کا عالمی شہرت یافتہ خطیبِ اہلبیتؑ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ طالب جوہری النجفی (قدہ) کی وفات پر تعزیتی بیان۔
-
علامہ طالب جوہری کے غم میں آج پوری دنیا غمزدہ ہے:مولانا صفدر حسین یعقوبی
کچھ جانے والے ایسے بھی ہوتے ہیں، جن کے جانے سے صرف خاندان،رشتہ دار اور دوست و احباب ہی مغموم نہیں ہوتے؛ بلکہ پورا علاقہ و ملک اور پوری دنیا غمزدہ ہوکر فرش عزا بچھا دیتی ہے:مولانا صفدر حسین یعقوبی
-
آہ... علامه جوہری،خطابت میں ایسے دُر بے بہا تھے جس کی نظیر شاید ہی ملے
کمیاب خطیب اور مخالفین کو دندان شکن جواب دینے والے ذاکر مولانا طالب جوہری صاحب قبلہ خطابت میں ایسے دُر بے بہا تھے جس کی نظیر شاید ہی ملے۔
-
طالب جوہری ؔایک جوہری صلاحیت کے مالک تھے: مولانا رضا حسین
حوزہ/مرحوم بہت ملنسار، نہایت متقی، علم دوست اور طالب علموں سے پدرانہ شفقت سے ملاقات کرتے۔
-
علامہ طالب جوہرى،کی علمی تحقیقی مدلل گفتگو سے ملت اسلامیہ نے إستفادہ کیا: مولانا سید سيد قلب عباس رضوی
علامة طالب جوهرى رحمة الله علیه اقوام عالم کے لئیے نعمت ربانی تہے ہمیشہ آپکی علمی تحقیقی مدلل گفتگو سے ملت اسلامیہ نے إستفادہ و إستنارہ فرمایا۔
-
علامہ طالب جوہری اس دور قحط الرجال میں ملت جعفریہ کے لیے ایک ناقابل انکار سرمایہ تھے:مولانا سید مناظر حسین نقوی
حوزہ/مرحوم نے اپنے ناخن تدبیر سے ناجانے کتنے عقدے کھولے اور شمع نطق سے کتنے دماغوں کو روشن کیا۔
-
علامہ طالب جوہری کے سانحۂ ارتحال کی خبر نے پورے عالم اسلام کو شدید صدمے اور غم میں مبتلا کر دیا: سید یونس حیدر رضوی ماہُلی
حوزہ/حضرت رتن سین نے زمانۂ حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) میں خود اپنے ہاتھوں سے معصومین (علیہم السلام) سے بالمشافہہ احادیث کو تحریر فرمایا تھا جو آج بالکل اسی طرح ان کے ورثاء کے پاس موجود ہے۔
-
شہید صدر کے شاگرد علامہ طالب جوہری کی رحلت عظیم خسارہ:مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/آپ نوجوانوں اور جوانوں میں بیحد مقبول تھے اور قوم کے جوانوں کو دست بقلم دیکھنا چاہتے تھے۔نوجوانوں کی ذہنی تربیت آپ کا امتیاز تھا۔
-
علامہ طالب جوہری طاب ثرہ کے سانحہ ارتحال،یقیناٌ ملت اسلامیہ کا ایک عظیم نقصان ھے:مجلس علماء ہند قم
حوزہ/مرحوم ایک طویل مدت سے تقریراٌ و تحریرًا دونوں اعتبار سے دینی و مذھبی خدمات میں مصروف و مشغول تھے۔
-
خطابت کے ایک زریں عہد کا خاتمہ ہوا : مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/علامہ طالب جوہری عدیم المثال خطیب ،بےمثل ادیب اور صاحب طرز نثر نگار تھے۔انکی مجالس کا موضوع قرآن اور سنت پیغمبرﷺ سے ماخوز ہوتا تھا۔
-
علامہ طالب جوهری هماری ملت كے لئے ایک نعمت ربانی تھے:آیت اللہ سيد حميد الحسن
حوزہ/وہ ہماری علمی،ادبی.،اور تہذيبی زندگی کےلئے ایک معتبر نشان تھے، انکا جیسا کوئی نہین۔
-
علامہ طالب جوہری کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں شہریوں کی شرکت
حوزہ/نماز جنازہ سے قبل علامہ طالب جوہری کی میت انچولی میں مسجد خیرالعمل میں لائی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امروہہ گراونڈ انچولی میں ادا کی گئی، انکی تدفین نیو رضویہ سوسائٹی میں مدرسے میں کی جائیگی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔
-
علامہ طالب جوہری کی وفات سے پاکستان ایک جید عالم دین اور اتحاد بین المسلمین کے داعی سے محروم ہوگیا: مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ علامہ طالب جوہری کی وفات سے پاکستان ایک جید عالم دین محب وطن خطیب اور اتحاد بین المسلمین کے داعی سے محروم ہوگیا۔ علامہ طالب جوہری نے طویل عرصے تک قرآن کریم کی تعلیمات کی روشنی میں عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر عوام کی دین کی طرف رہنمائی کی۔
-
علامہ طالب جوہری کی رحلت کے ساتھ عالمانہ و مستدلانہ خطابت کا ایک عظیم باب بند ہوگیا:مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/آپ کی تحریر و تقریر کا تحریر کردہ تفسیرِ قرآن میں خطیبانہ نکات اور خطابت تفسیری جواھر سے لبریز ، اب زمانہ ایسے خطیب کو سننے سے محروم ہوگیا۔
-
علامہ طالب جوہری کے بیانات اور پیغامات، ہمیشہ کانوں میں گونجتے رہیں گے،مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزه/علامہ کا ظاہری وجود اگرچہ ہم سے بہت دور اپنی ابدی آرامگاہ میں آرام فرمائےگا لیکن انکے بیانات اور پیغامات ان کی صورت میں ہمیشہ کانوں میں گونجتے رہیں گے اور اوراس طرح العلماء باقون مابقی الدھرکی کی ایک اور مصداق علامہ طالب جوہری لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
-
ملت جعفریہ ایک شفیق بزرگ، مربّی اور سرپرست سے محروم ہو گئی،حجۃ الاسلام مولانا سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/آیت اللہ سعید حکیم ۔آیت اللہ ہاشمی شاہرودی سابق جیف جسٹس ایران- آیت اللہ حمید الحسن لکھنو آیت اللہ علامہ سید ذیشان حیدر جوادی ۔علامہ صادق علی شاہ ۔ علامہ ادیب الہندی ۔ جیسی جلیل القدر شخصیات کے کلاس فیلو اور آیت اللہ العظمی سید ابوالقاسم خوئی۔ آیت اللہ العظمی محسن الحکیم ۔آیت اللہ العظمی شہید باقر صدر کے طراز اوّل کے شاگردوں میں سے تھے۔
-
علامہ طالب جوہری کی رحلت، عالم اسلام کے لئے ایک عظیم خساره جس کی تلافی ناممکن ہے،مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/عالم جلیل القدر مفسر قرآن خطیب بے بدل علامہ طالب جوہری کی رحلت، عالم اسلام بالخصوص عالم تشیع کے لئے ایک عظیم خساره هے جس کی تلافی ناممکن هے۔