انتقال کر گئے
-
حجۃ الاسلام والمسلمین استاد فاطمی نیا دار فانی کو الوداع کہہ گئے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبداللہ فاطمی نیا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد دارفانی کو الوداع کہہ گئے۔
-
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے ایک پیغام میں عالم ربانی علامہ حسن زادہ آملی کے سانحہ ارتحال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
علامہ اظہر کاظمی آف جھنگ کا انتقال کر گئے
حوزہ/ پرنسپل جامعہ شمس العلوم و سابق سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ علامہ سید اظہر حسین کاظمی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔
-
خبر غم، آیت اللہ مصباح یزدی انتقال کرگئے
حوزہ/ بزرگ عالم دین امام خمینی رح اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے عظیم حامی آیت اللہ مصباح یزدی انتقال کر گئے۔
-
کرگل کے بزرگ عالم دین حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ محمد جواد غروی انتقال کرگئے
حوزہ/ سابق امام جمعہ جامع مسجد شیعہ اثنا عشریہ دارلتبلغ دراس کرگل حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ محمد جواد غروی کوکستے اس دارفانی سے انتقال گئے۔
-
کراچی کے معروف عالم دین مولانا سید غلام حسنین رضوی انتقال کرگئے
حوزہ/ کراچی کے معروف عالم دین و سابق امام جمعہ مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی ملیر مولانا سید غلام حسنین رضوی طویل علالت کے بعد رضائے الہی سےانتقال کرگئے۔
-
دکن کے مایہ ناز شاعر اہلبیت (ع) استاد سخن حضرت میر ابراہیم علی حامی نے دار فانی کو الوداع کہا
حوزہ/ موصوف شجرۂ دبیریہ کے آخری گلِ سرسبد تھے جنہوں نے اہلبیت علیہم السلام کی شان میں خلوصِ دل سے اَن گنت "ابیات" کہکر باغِ جنت میں بے حساب "بیوت" کے حق دار قرار پائے آج حیدرآباد دکن کی دنیائے شعر و ادب میں اُن کے بے شمار شاگرد موجود ہیں۔
-
علامہ قاضی نیاز نقوی کی نماز جنازہ کل قم میں ادا کی جائے گی، خاندانی ذرائع
حوزہ/ معروف عالم دین وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی تشییع جنازہ شہر مقدس قم میں مورخہ31 اکتوبر 14ربیع الاول بروز ہفتہ دن 2:20 بجے مسجدِ نو، حرم مطھر حضرت معصومہقم کی جانب ادا کی جائے گی۔
-
علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت دنیائے شیعیت و فقاہت کے لئے ایک عظیم سانحہ، علمائے شیعہ مقیم امریکہ
حوزہ/ |صدر موتمر علمائے شیعہ پاکستان مقیم شمالی امریکہ نے علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی ناگہانی رحلت کو ایک ناقابلِ تلافی عظیم قومی و ملی خسارہ قرار دیتے ہوئے مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔