۵ تیر ۱۴۰۱ |۲۶ ذیقعدهٔ ۱۴۴۳ | Jun 26, 2022
استاد فاطمی نیا

حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبداللہ فاطمی نیا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد دارفانی کو الوداع کہہ گئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے مایہ ناز عالم دین اور استاد اخلاق حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبداللہ فاطمی نیا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد آج دارفانی سے دار بقا کی طرف انتقال کر گئے ہیں۔

استاد فاطمی نیا 1325 شمسی میں ایران کے شہر تبریز میں پیدا ہوئے اور کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

حوزہ نیوز ایجنسی اس عظیم اخلاق کے استاد کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کرتی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
3 + 1 =