استاد فاطمی نیا
-
حوزہ علمیہ جامعہ امام صادق (ع) کوئٹہ:
استاد فاطمی نیا ایک عظیم اور عارف عالم دین تھے آپکا فقدان، ایمانی اور دینی معاشرے کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے
حوزہ/ استاد فاطمی نیا اخلاقی مختلف اخلاقی فضائل ،معنوی فیوضات اور عرفانی تعالیم کے باوجود کئی سالوں تک منبر اور خطابت کے ذریعے اخلاقی اور اسلامی ادب کے موضوعات پر دینی مسائل کی تعلیم اور تبیین میں مصروف رہےاور ان کے شاگرد اور چاہنے والے ان سے استفادہ کرتے رہے۔
-
ویڈیو/ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے استاد فاطمی نیا کی نماز جنازہ پڑھائی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کی شب معروف استاد اور واعظ حجت الاسلام و المسلمین فاطمی نیا مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
معلم اخلاق استاد فاطمی نیا دور حاضر کہ ایک عظیم شخیصیت تھے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ معلم اخلاق استاد فاطمی نیا نوجوانوں کے یہاں ایک خاص مقام رکھتے تھے وہ اپنے آپ میں ایک تربیت گاہ تھے ان کے بیانات سے کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات بھی استفادہ کرتے تھے اور ان کے بیانات مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو کر جوانوں تک پہنچتے تھے۔
-
آیت اللہ فاطمی نیا جیسی شخصیت عالم اسلام کے لیے باعث فخر ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری: عالم بے عدیل،معلم بے نظیر ،مورخ یگانہ ، ناشر علوم آل محمدؑ اور مدافع حریم اہل بیتؑ استاد فاطمی نیا کی رحلت نے عالم اسلام اور حوزات علمیہ کو اندوہ و غم میں مبتلا کر دیا ہے ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی شام حجۃ الاسلام و المسلمین فاطمی نیا کی نماز جنازہ پڑھائي +تصاویر
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر 16 مئي 2022 کی شام کو حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج سید عبد اللہ فاطمی نیا کے جنازے پر فاتحہ خوانی کے ساتھ ہی اس عالم ناصح کی نماز میت بھی پڑھائی۔
-
حجۃ الاسلام فاطمی نیا کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم و ناصح حجۃ الاسلام الحاج سید عبد اللہ فاطمی نیا کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
حجۃ الاسلام عبداللہ فاطمی نیا کی رحلت اس عہد قحط الرجال میں ناقابل تلافی نقصان ہے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ مرحوم عالم، فقیہ و بہترین استاد و معلم اخلاق تھے یہ بات ان پر صادق آتی تھی عالم کے چہرے کو دیکھنا عبادت ہے، آپ بہترین استاد، معروف مبلغ ، مشہور مدرس اخلاق تھے، آپ کے دروس میں علماء و طلبہ تعداد میں شریک ہوتے تھے۔
-
زندگی نامہ استاد عبداللہ فاطمی نیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عبداللہ فاطمینیا (ره) سنہ1946میں تبریز میں پیداہوئے،آپ ایک بلند پایہ عالم دین، بہترین خطیب، شفیق ومہربان استاد اخلاق اور اسلامی مورخ تھے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین استاد فاطمی نیا دار فانی کو الوداع کہہ گئے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبداللہ فاطمی نیا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد دارفانی کو الوداع کہہ گئے۔
-
ایسا روزہ جو بستر پر موجود مریض پر بھی واجب ہے
حوزہ / آئیے ایک ایسا روزہ رکھیں جو سب پر واجب ہے۔ حتی کہ بستر پر موجود مریض پر بھی واجب ہے اور وہ اپنے حرام اور گناہ سے روزہ رکھنا ہے اور اس روزے کی پوری عمر افطار نہیں ہے، ایک بار بھی اس روزے کو افطار نہیں کیا جا سکتا ہے۔