حوزہ/ مدرسہ الواعظین اسلام آباد کے سابق پرنسپل اور حوزه علمیہ قم کے سنئیر طالب علم مولانا اعجاز حیدر مظاہری کا قم مین رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔