۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
مولانا اعجاز حیدر مظاہری

حوزہ/ مدرسہ الواعظین اسلام آباد کے سابق پرنسپل اور حوزه علمیہ قم کے سنئیر طالب علم مولانا اعجاز حیدر مظاہری کا قم مین رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ الواعظین اسلام آباد کے سابق پرنسپل اور حوزه علمیہ قم کے سنئیر طالب علم مولانا اعجاز حیدر مظاہری کا قم مین رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

اناللہ واناالیہ راجعون 

حوزہ نیوز ایجنسی مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت پیش کرتے دعا گو ہے کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں مقام عنایت فرمائے۔

اللهم اغفر للمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الاحياء منهم والاموات

تبصرہ ارسال

You are replying to: .