انتقال پرملال
-
خبر غم؛ مولانا حسین عباس ترابی ساؤتھ افریقہ میں انتقال کر گئے
حوزہ/ مولانا حسین عباس ترابی ساؤتھ افریقہ میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
آیت اللہ فضل گلپائیگانی کے انتقال پر آیت اللہ حسینی بوشہری کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی سپریم کونسل کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری نے مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ فاضل گلپائگانی کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
بلتستان کے ممتاز عالم دین شیخ نیاز محمد کریمی نجفی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین، خطیب اور مبلغ حجت الاسلام والمسلمین شیخ نیاز محمد کریمی نجفی قلیل مدت علیل رہنے کے بعد، آج بلتستان میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کا جناب ثاقب اکبر کے انتقال پُر ملال پر اظہارِ تعزیت
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل جناب ثاقب اکبر کے انتقال پُر ملال پر مرحوم کے تمام اعزاء و اقارب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
لسان الواعظین مولانا مظاہر علی واعظ نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ نہایت رنج و افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ لسان الواعظین مولانا مظاہر علی سیتھلی واعظ بانی حوزہ علمیہ جامعہ مہدیہ سیتھل نے طویل علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہا۔
-
مولانا غلام عباس جعفری (مریدکے) کے انتقال پر علمائے پاکستان کا اظہارِ تعزیت
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین ضلع شیخوپورہ کے رہنما اور جماعت کے بانی رکن مولانا غلام عباس جعفری (مرید کے) قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
-
انا للہ وانا الیہ راجعون
خبر غم؛ پاکستان کے بزرگ عالم دین مولانا سید ابوالحسن نقوی کا قم المقدسہ میں انتقال
حوزہ / پاکستان کے بزرگ عالم دین، محافظ حرمت ولایت و عزاداری، سابقہ امام مسجد جمکران ایران ، جناب حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ابوالحسن نقوی قم المقدس میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
-
خبرِ غم:
انجمنِ علمائے مسلمان کے بانی اور سابق سیکرٹری جنرل شیخ یوسف قرضاوی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/انجمنِ علمائے مسلمان کے بانی اور سابق سیکرٹری جنرل شیخ یوسف قرضاوی انتقال کر گئے۔
-
خبرِ غم؛ استادِ اخلاق آیۃ اللہ سید مجتبی رودباری انتقال فرما گئے
حوزہ/صوبۂ گیلان ایران سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالمِ دین اور حوزہ ہائے علمیہ کے استادِ اخلاق آیۃ اللہ سید مجتبی رودباری 89 کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہہ کر دارِ بقا کی طرف کوچ کر گئے۔
-
آیۃ اللہ العظمی مظاهری
آیۃ اللہ العظمی صافی اخلاص اور اخلاق کے پیکر تھے
حوزه/حضرت آیۃ اللہ مظاہری نے ایک پیغام میں آیۃ اللہ صافی گلپائیگانی کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم و مغفور حقیقی معنوں میں اخلاص، اخلاق، ادب اور تقویٰ کے پیکر تھے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حکیم کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام:
آیت اللہ العظمیٰ حکیم دشمنان اسلام کے خلاف جہاد میں ہمیشہ پیش قدم رہتے تھے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ العظمیٰ حکیم کے انتقال پُر ملال پر حوزات علمیہ اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے نام اپنے ایک پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی افغانستان کے علماء اور حوزات علمیہ سے اظہار تعزیت
حوزه / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے آیت اللہ سید محمد علی عالمی بلخی کی وفات پر افغانستان کے علماء کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے قدیمی ممبر حجۃ الاسلام شیخ علی علمی نے اس دارفانی کو وداع کہا
حوزہ/ صدر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم نے اپنی پوری عمر حوزہ علمیہ اثنا عشریہ میں وفاداری اور جانفشانی کے ساتھ خدمات انجام دی ملت کرگل بالخصوص جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل انکی ان قربانیوں اور دین مبین اسلام کی ترویج کیلئے کی گئی ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
-
حجۃ الاسلام مولانا حیدر علی مہدوی مخلص اور باعمل عالم دین تھے، ڈاکٹر بشیر احمد استوری
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا حیدر علی مہدوی نے حوزہ علمیہ قم میں حصول علوم آل محمد علیہم السلام کے ساتھ ساتھ طویل مدت تک پاکستانی طلاب کی بہترین خدمت کی ہے۔ مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
گنگا جمنی تہذیب کو حیات نو عطا کر گئے وقار رضوی، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مرحوم خوش اخلاق،ملنسار،فعال،غریب پرور،علم كوش وقار رضوی اب ہمارے درمیان نہیں لیکن ان کا مشن یقینا اب بھی جاری ہے جسے ان کے اہل خانہ سمیت ہم سب کو مل کر آگے بڑھانا ہوگا۔
-
خبر غم؛ مولانا سید عمران حیدر زیدی دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرگیے
حوزہ/ بہت افسوس کی خبر ہے محلہ کاظمین لکھنؤ کے عالم دین مولانا سید عمران حیدر زیدی اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرگیے۔
-
روزنامہ اودھ نامہ لکھنؤ کے ایڈیٹر وقار رضوی کا انتقال
حوزہ/ مرحوم کی صحافتی خدمات میں مذہب و انسانیت کو فوقیت حاصل تھی۔ اپنے اخبار کے ذریعہ اردو زبان اہل قلم کے لئے ایک پلیٹ فارم تیار کیا جس کے سبب مختلف موضوعات پر مذہبی اور ادبی تحریریں سامنے آئیں۔
-
انا للہ وانا الیہ راجعون
خبر غم؛ حجۃ الاسلام شیخ ابراہیم عسکری نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مرحوم تقریبا 15سال نجف اشرف میں کسب علم کے بعد جب ممبئی پہنچے تو اُنہوں نے اپنی دینی خدمات ممبئی کے مختلف دینی مدارس میں کی اور اسکے بعد تقریبا 30 حوزہ علمیہ مدرسہ امام باقر علیہ السلام بھیونڈی میں خدمت تدریس انجام دیا۔
-
علامہ محمد عون نقوی کی مکتب تشیع کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، علامہ سید محمد نجفی
مخلص،فرض شناس اور خادمِ مکتبِ اہلبیت علیہم السلام، خطیب اہلبیتؑ حجۃالاسلام والمسلمین علامہ سید محمد عون نقوی کا انتقال ایک خلا ہے جو کبھی پورا نہیں ہوگا۔
-
ذاکر و شاعر اہلیبیت (ع) مولانا علی عباّس اِنقلاب ہاشمی نے داعی اجل کو لبیک کہا
عالمِ شیعت میں با الخصوص مومنینِ ممبئی و نوگاواں سادات میں یہ خبر نہائت ھی غم و اندوہ کا باعث ہوگی کہ ذاکر اہلبیت(ع), خطیبِ آلِ عمران (ع) و مدّاح و شاعر اہلیبیت (ع)علی عباّس صاحب اِنقلاب ہاشمی, داعئئ اجل کی آواز پر لبّیک کہتے ھوئے معبودِ حقیقی سے جا مِلے۔
-
بزرگ شاعر جناب رضا سرسوی کی رحلت نے مذہبی شعر و شاعری کی دنیا میں بڑا خلا پیدا کردیا، مولانا سید احمد رضا الحسینی
حوزہ/ بزرگ شاعر جناب رضا سرسوی کی پیش پروردگار بازگشت نے مذہبی شعر و شاعری کی دنیا میں بڑا خلا پیدا کردیا۔آپ کی شعر گوئی میں جو دیانتداری اور اخلاص تھا اس نے علماء، افاضل،طلاب اور مومنین کو نہایت درجہ متاثر کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام شیخ نوروز علی نجفی کے سانحہ ارتحال پر علامہ شیخ محسن علی نجفی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آقای شیخ نوروز علی رحمۃاللہ تعالی علیہ کا انتقال ایک سانحہ ہے مرحوم نے اپنی پر برکت زندگی میں لائق طالبعلموں کی تربیت کی مدرسہ جعفریہ کراچی کو ایک خاص معیار کے ساتھ چلایا اور بڑی تعداد میں لائق طالبعلم وہاں سے فارغ ہوئےآپ کی رحلت سے علمی حلقوں میں ایک بہت وسیع خلاء پیدا ہوگیا ہے اور تعلیمی حلقوں میں اداسی چھا گئی ہے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کا حجۃ الاسلام شیخ نوروز کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم نے حوزہ علمیہ پاکستان میں تشنگان علوم آل محمد کی بہترین انداز میں علمی و اخلاقی حوالے سے تربیت کی جو ان کے باقیات و صالحات کے شمارکے ساتھ ترویج دین و مذہب کا باعث بنے گی۔
-
مولانا سید مشیر حسین کی وفات اہل سرسی کیلئے بڑا خسارہ ہے، مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی
حوزہ/ مولانا مرحوم کی وفات ملت اسلامیہ کیلئے خصوص اہل سرسی کیلئے بڑا خسارہ ہے لیکن قصا و قدر کے فیصلہ پر صبر و شکیب کے علاوہ چارہ کار نہیں۔
-
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
مولانا سید مشیر حسین سرسوی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ ذاکر سید الشہداء اور مبلغ اسلام حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید مشیر حسین نقوی سرسوی اس دارِ فانی سےدار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔
-
دفتر آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہل عمان سے اظہار تعزیت
حوزہ/ دفتر آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف کے دفتر نے بروز ہفتہ 21 رجب 1442 ہجری بمطابق 7 مارچ 2021ء کو اہلیان عمان کو حجۃ الاسلام و المسلمین سید شرف بن علی موسوی رحمہ اللہ کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
صدر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ ہند:
بزرگ عالم دین الحاج شیخ محمد آخوندی کی رحلت، کرگل کے عوام کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہے، شیخ ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ مرحوم مغفور حجت الاسلام والمسلمین آقای الحاج شیخ محمد آخوندی کے رحلت نے انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے دلوں کو غمزدہ کر دیا ہے مرحوم مغفور ایک عالم با عمل تھے، جمعیت العلماء اثنا عشریہ کے ساتھ مرکز پر کئے گئے دینی خدمات کو ہم بھلا نہیں سکتے اور مرحوم کے علاقہ صوت اور بالخصوص اپنے آبائی گاؤں موضع آپاتی میں انجام دیئے گئے دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے جائینگے.
-
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
خبر غم؛ مولانا ظل مجتبی نے داعي اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مرحوم مدرسہ عالیہ جعفریہ نوگانواں سادات کے مدیر کے ساتھ ساتھ نہایت اچھے خطیب تھے۔
-
دنیا کی بلند ترین چوٹیوں پر حسینیؑ پرچم نصب کرنے والے “محمد علی سدپارہ” کی موت کی تصدیق
حوزہ/ کے ٹو پر لاپتا عاشق حسین علیہ السلام پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
-
ریحان ؔاعظمی کے انتقال سے حلقہ عزا ماتم کناں، عظمت علی
حوزہ/ ریحانؔ اعظمی اردو زبان کے ماہر شاعرتھے۔جدید اردو ادب کی بزم آپ کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے۔مرحوم ابتدائے شاعری میں نغمات نویسی اور غزل گوئی کا شوق فرماتے تھے ۔ان کی غزلیات کے دو مجموعے’خواب سے تعبیر تک ‘اور’قلم تورڈیا‘ منظر عام پر آچکے ہیں ۔