۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حضرت آیت الله العظمی  جوادی آملی

حوزہ خصوصی/ حضرت آیت الله جوادی آملی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: پاکستان کے شہریوں کا الیکشن میں شرکت کرنا اچھا کام ہے ۔

حوزہ" نیوز ایجنسی، حوزہ نیوز کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں حضرت آیت الله العظمی جوادی آملی کا کہنا تھاکہ پاکستان کے شہریوں کا الیکشن میں شرکت کرنا اچھا کام ہے ۔

حوزہ نیوز کی جانب سے پوچھے گئے سوال:

حضرت آیت الله العظمی  جوادی آملی:

سلام علیکم

پروردگار آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے چونکہ پاکستان میں انتخابات کا مرحلہ آنے کو ہے اور حوزہ نیوز کے مخاطبین مسلسل سوالات پوچھ رہے ہیں لذا جناب سے درخواست ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں شیعوں کی شرکت کے حوالے سے اپنی نظر بیان فرمائیں۔

الف: ہر ملک اور خاص طور پر پاکستان کے شہریوں کے لیے انتخابات میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے ؟

ب: اگر انتخابات میں شرکت کرنا جائز ہے تو اس میں کن معیارات کا خیال رکھنا  ضروری ہے؟

با احترام و اکرام

حوزات علمیہ کی آفیشل نیوز ایجینسی.

Www.hawzahnews.com

جواب حضرت آیت الله العظمی  جوادی آملی:

بسمہ تعالی

اس ملک کے شہریوں کا الیکشن میں شرکت کرنا اچھا کام ہے۔

ایسے فرد کو ووٹ دینا اچھا ہے جو شیعہ ہو یا اہل سنت برادری میں سے میانہ رو شخص ہو۔

 

دفتر حضرت آیت الله العظمی  جوادی آملی

حضرت آیت الله العظمی  جوادی آملی:

تبصرہ ارسال

You are replying to: .