۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
 آیت الله العظمی صافی گلپایگانی

حوزہ/آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اگر شیعیان اھلبیت(ع) کا الیکشن میں شرکت نہ کرنا ان کی کمزوری کا باعث بنے تو الیکشن میں ان کی شرکت لازم و ضروری ہے۔

حوزہ" نیوز ایجنسی، حوزہ نیوز کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کا کہنا تھاکہ اگر شیعیان اھلبیت(ع) کا الیکشن میں شرکت نہ کرنا ان کی کمزوری کا باعث بنے تو الیکشن میں ان کی شرکت لازم و ضروری ہے۔

حوزہ نیوز کی جانب سے پوچھے گئے سوال:

آیت الله العظمی صافی گلپایگانی:

سلام علیکم

پروردگار آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے چونکہ پاکستان میں انتخابات کا مرحلہ آنے کو ہے اور حوزہ نیوز کے مخاطبین مسلسل سوالات پوچھ رہے ہیں لذا جناب سے درخواست ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں شیعوں کی شرکت کے حوالے سے اپنی نظر بیان فرمائیں۔

الف: ہر ملک اور خاص طور پر پاکستان کے شہریوں کے لیے انتخابات میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے ؟

ب: اگر انتخابات میں شرکت کرنا جائز ہے تو اس میں کن معیارات کا خیال رکھنا  ضروری ہے؟

 

با احترام و اکرام

حوزات علمیہ کی آفیشل نیوز ایجینسی.

Www.hawzahnews.com

جواب آیت الله العظمی صافی گلپایگانی

بسم اللہ الرحمن الرحیم

علیکم السلام و رحمة اللہ

اگر شیعیان اھلبیت(ع) کا انتخابات میں شرکت نہ کرنا ان کی کمزوری کا باعث بنے تو انتخابات میں ان کی شرکت لازم و ضروری ہے۔

واللہ العالم

اللہ بہتر جانتا ہے۔ ۱۶/۷/۲۰۱۸

 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .