حوزہ / اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں فوری امداد نہ پہنچی تو زندگی کی امیدیں دم توڑ جائیں گی۔