انتہاء پسندی
-
مہذب معاشروں میں انتہاء پسندی کی کوئی بھی شکل میں ہو؛ ناقابل قبول ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: انتہاء پسندی ہی دہشت گردی کی بنیاد، افسوس ملک میں تکفیر کابازار گرم کیاگیا، سینکڑوں افراد تشدد کے باعث شہید ہوئے، مگر آج تک ورثاء کی داد رسی تک نہ کی گئی، پہلے فرد آج ریاستیں غلام۔
-
دہشتگردی و انتہاء پسندی کے بعد سب سے بڑا مسئلہ موسمیاتی تبدیلی و خوراک کی قلت ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کے سبب غربت سمیت دیگر مسائل نے جنم لیا، معاشروں کی ترقی میں دیہی خواتین کا کردارلائق تحسین ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کا پاکستان براہ راست متاثر، سیلاب سے متاثرہ علاقے عالمی توجہ کے منتظر، امداد کےساتھ ہرجانہ ادا کیا جائے۔
-
یوم ضربت علی (ع) عالم اسلام کا بڑا سانحہ و انتہاء پسندی کی گھناﺅنی مثال، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ آج اگر دنیا میں عدل علوی کی روشنی میں حکومتیں قائم ہوتیں تو فلسطین و کشمیر سمیت دنیا میں مظلوم اس طرح دربدر نہ ہوتے، طبقاتی تفریق نہ ہوتی، حکمران سے رعایا تک سب کےلئے یکساں نظام انصاف ہوتا۔