۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر
کل اخبار: 1
-
عبادتگاہ کو بند رکھنے کا حکم مداخلت فی الدین اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف،انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر
حوزہ/انجمن اوقاف نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلمانان کشمیر اس بات سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اگر جموں وکشمیر کی تمام عبادتگاہوں، آستانوں، امام باڑوں اور خانقاہوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے باضابطہ کھول دیا گیا ہے۔ تو مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت کیوں نہیں دی جار ہی ہے، انجمن نے کہا کہ نماز جمعہ کی ادائیگی پر مرکزی جامع مسجد میں مسلسل پابندی اور قدغن جاری ہے، وہ حد درجہ افسوسناک اور ناقابل فہم ہے۔