حوزه/ انجمن سپاہ علی اکبر (ع) جیکب آباد بلوچستان کے زیر اہتمام اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے حبیب چوک جیکب آباد پر جشن کی تقریب منعقد ہوئی۔